Showing posts with label Demands of PTI and PAT. Show all posts
Showing posts with label Demands of PTI and PAT. Show all posts

Thursday, 23 October 2014

Ik Dharna Phir Khatam hwa..Aur PAT ny Sukh ka saans liya....!

At last Pakistan Awami Tehreek has end its DHARNA due to Muharam with out any object achieving...!
As usual, same politics was adopted by Mr. Paadri as he already has been done in many visits of Pakistan..!

Some pictures of Crowed of PAT:
 عوامي تحريك كے دھرنا ختم كيئے جانے كے بعد ڈي چوك خالي پڑا ہے۔فوٹو: آغا مہروز/ ايكسپريس
 اسلام آباد،عوامي تحريك كے دھرنا ختم ہونے سركائ اپنا سامان اٹھائے واپس جا رہے ہيں ۔فوٹو : وسيم نذير / ایکسپریس
عوامی تحریک کے قائد کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد کارکنان آبدیدہ ہوکر ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔ فوٹو؛آن لائن
اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد عوامی تحریک کی کارکنان فتح کا نشان بنا رہی ہیں۔  فوٹو:آئن لائن
طاہرالقادری کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد عوامی تحریک کی خواتین کارکنان رو رہی ہیں ۔ فوٹو : رائٹرز
طاہرالقادری کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد عوامی تحریک کی خواتین کارکنان رو رہی ہیں ۔ فوٹو : اے ایف پی

Ab ky hum bichray tu shaid..............!!! 
Aghlay Dharny main Milain.......!!!
Best of Luck for next time....!!!
Good Bye PAT......!!!
Good Bye So called Inqlaab...!!!

Wednesday, 3 September 2014

Pakistan Awami Tehreek & Pakistan Tehreek-e-Insaaf Demands of INQLAAB & Azaadi March...!

طاہرالقادری کےمطالبات
  • نواز شریف اور شہباز شریف استعفیٰ دیں۔ ان کو پوری کابینہ سمیت گرفتار کر کے ان کے خلاف تحقیقات کی جائیں۔
  • موجودہ اسمبلیاں غیر آئینی ہیں ان کو ختم کیا جائے کیونکہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر اس کے اراکین پورا نہیں اترتے اکثریت ٹیکس چور ہے۔
  • ان اسمبلیوں کے خاتمے کے بعد ایک قومی حکومت قائم کی جائے اور قومی اصلاحات کی جائیں۔
  • ملک میں کرپشن میں ملوث کرنے والے ہر شخص کا سخت اور کڑا احتساب کیا جائے۔